کھر پکا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مویشیوں کی ایک بیماری جن میں ان کے کھر زخمی ہو جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - مویشیوں کی ایک بیماری جن میں ان کے کھر زخمی ہو جاتے ہیں۔ foot-disease (in cattle)